پھٹانا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مٹر یا چنا جس پر شکر لپٹی ہوئی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مٹر یا چنا جس پر شکر لپٹی ہوئی ہو۔